نارویجن فضائی کمپنی دنیا کی سستی ترین کمپنی

منگل کے روز دنیا میں طویل فاصلے کی پروازوں میں نارویجن ائیر لائن سب سے پہلے نمبر پر رہی ۔جبکہ یورپین ہوائی کمپنیوں میں بھی نارویجن ائیر لائن کم کرائے وصول کرنے والی کمپنیوں میں پہلے نمبر پر رہی ۔نارویجن اخبار آفتن پوسٹن کے مطابق ہوائی کمپنیوں کے بارے میں یہ نتائج تجزیہ کمپنی اسکائے ٹریکس Skytrax کے مرتب کردہ ہیں۔
اب ذیادہ تر ڈریم لائن فلائٹس مسافروں کو میّسرہیں۔ فضائی کمپنی کے مالک شوس کا کہنا ہے کہ موجودہ مقابلے بازی کے دور میں ڈریم لائن سروس کے بغیر فضائی کمپنی کی کامیابی کی ضمانت مشکل ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں