مارکیٹنگ کے سی او ایف کے مطابق ناروے میں سرمایہ کاری کا مستقبل بے یقینی کا شکار ہے۔یہ صورتحال ایک بینک کی سروے رپورٹ کے بعد سامنے آئی۔بینک نے مختلف کمپنیوں کے سربراہوں سے سرمایہ کاری کی موجودہ صورتحال پرسروے کیا جس کے نتیجے میں بیشتر سربراہوں نے کہا کہ اس سے پہلے اس قدر خراب کاروباری صورتحال دیکھنے میں نہیں آئی۔کریڈٹ مارکیٹ کے سی او اور تجزیہ نگار ہنری نے کہا کہ اس وقت کاروباری حالات میںبہت کم اچھی امید کی جا سکتی ہے۔
NTB/UFN
ALLAH Sab Ki Rozi Mein barkat De
Aamin