نارویجن شاہی جوڑے ملکہ سونیا اور شاہ ہیرالڈ نے دس کلومیٹر کے اسکیٹنگ مقابلہ جیتنے والی کھلاڑیوں Johaug and Ingvild Flugstad 216stberg سے ملاقات کی اور ہاؤگ نے بتایا کہ ملکہ سونیا نے اس سے اسکے اسکیٹس کا جوڑا ادھار لیا تاکہ وہ اسکیٹنگ سے لطف اندوز ہو سکے۔اسکیٹنگ چیمپین شپ جیتنے والی ہاؤگ نے کہا کہ اسے نہیں پتہ تھا کہ کون سا اسکیٹس کا جوڑا بہتر تھا تاہم ملکہ اس کے اسکیٹس سے اسکیٹنگ کر کے بہت لطف اندوز ہوئی۔شام کو ملکہ سونیا نے جیتنے والی کھلاڑی خواتین میں کانسی اور تانبے کے تمغے دیے۔
NTB/UFN