نارویجن وزارت خارجہ کا چین کے صوبے کی جانب سفر کرنے والوں کو انتباہ

چائنا کے صوبے ہو بے ئی کی جانب سفر کرنے والوں کو وہاں نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے کیونکہ چین کے صوبے ووہان سے پھیلنے والا کووائی انیس وائرس وہیں سے شروع ہو کر باقی ملک میں پھیلا تھا۔
ااس وقت سات ہزار کے لگ بھگ ائنز اس وائرس کا شکار ہو ئے ہیں جبکہ اب تک سات ہزار چائنز افراد اس بیماری کی وجہ سے موت کا شکار ہو نے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
وزارت خارجہ نے اس صوبہ کی جانب سفر کرنے کے علاوہ چین کے باقی حصوں کو بھی خطر ناک قرار دیا گیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں