نارویجن وزیراعظم کا بیان اعتماد کے بارے میں

نارویجن وزیر اعظم سولبرگ نے اپنے آئس لینڈ کے ہم عصر وزیر اعظم کے استعفیٰ پر دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے ایک چینل پربیان کے دوران کہا کہ انہیں آئس لینڈکے وزیر اعظم کے مستعفی ہپونے پردکھ ہے۔اسلیے کہ وہ ان کے ایک اچھے کام کے ساتھے تھے۔اس واقعہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ حکمران کو عوام کا ا عتماد حاصل ہونا چاہیے ۔اسے اپنے مالی امور صاف شفاف رکھنے چاہیں۔گو کہ وزیر اعظم کا موقف یہ ہے کہ انہوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔لیکن عوام کا اعتماد سب سے اہم چیز ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں