نارویجن وزیرا عظم کی جانب سے عید مبارک کا پیغام

نارویجن وزیر اعظم نے ایک وڈیو پیغام میں ماہ رمضان کے اختتام کے موقع پر عید مبارک کے پیغام کے ساتھ ایک وڈیو جاری کی ہے۔ عیدالفطر جو کہ رمضان کا اختتامی تہوار ہے مل کر منانے کا موقع ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک دوسرے سے ہمدردی کرنے اور مل بیٹھنے کا موقع ہیجبکہ سب کو اس وقت وبائی مرض کا سامنا ہے۔ اس مشکل وقت میان ہم سب کو مل کر اپنے احساسات مسلمانوں کے ساتھ شئیر کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام کے آخر میں لفظ عید مبارک استعمال کیا۔
جبکہ نارویجن ٹی وی چینل این آر کے اس موقع عید کے روز بروز اتوار کو ایک تاریخی پروگرام پیش کرے گا جس میں ماہ رمضان کی الوداعی افطار پارٹی اور عید کے بارے میں دکھایا جائے گا۔
NRK/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں