نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ فیس بک کے ساتھ کام کریں گی

نارویجن وزیر اعظم جن کا اکاؤنٹ پچھلے دنوں فیس بک نے ایک متنازعہ تصویر کی وجہ سے بند کر دیا تھا اب اس قوی البحثہ نیٹ ورک کے ساتھ کام کریں گی۔ سرکاری احکامات متنازعہ معاملات کے بارے میں معلومات کے لیے فیس بک کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ۔یہ خبرری ؤ ٹر نے دی ہے۔ارنا سولبرگ نے فیس بک کی اظہار رائے کی آزاد کے خلاف پالیسی پر نقطہ چیی کی جس کے بعد جمعہ کی رات کو فیس بک نے اپنی پالیسی تبدیل کر دی۔
اس کے بعد سولبرگ نے کہا کہ اب ہم فیس بک کے ساتھ مل کر متنازعہ معاملات میں کام کر سکتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں