نارویجن وزیر اعظم کا اہم کام نئی ملازمتیں مہیاء کرنا

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کے مطابق سب سے اہم کام ملازمتیں مہیاء کرنا ہے۔انہوں نے ایک سالانہ پریس کانفرنس میں چند گھنٹے پہلے کہا کہ ان کے نزدیک اہم کام مستقبل میں پرائیویٹ سیکٹر میں عوام کو ملازمتیں مہیاء کرنا ہے۔یہ ادارے ٹیکس ادا کرکے حکومت کو مالی طور پر مضبوط کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات توجہ طلب ہے کہ مستقبل کی انٹیگریشن پالیسی اور مالیتی امور کا انحصار عوام کو ملازمتیں مہیاء کرنے پر ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں