نارویجن پیپلز ایڈ کے ملازم کو سوڈان میں خوراک تقسیم کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا

ایک نارویجن ملازم اس وقت گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا جب وہ جنوبی سوڈان میں نارویجن پیپلز ایڈ کی جانب سے مقامی افراد میں خوراک تقسیم کر رہا تھا۔اس بات کی اطلاع خبر رساں ایجنسی نے نہائیت افسوس کے ساتھ دی کہ Omote Okwier Okoth, اوموٹے اوکوائیر کے نارویجن ایڈز کے محکمے میں سائتھ سوڈان کے مشرقی حصے میں تعینات کیا گیا تھا۔محکمہ کے ڈائیریکٹر برائے سوڈان پیر ہیلگن
Omote Okwier Okoth, نے اس با ت کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک نو جوانوں کے گروہ نے جائے وقوعہ پر فائرنگ شروع کر دی۔فائرنگ کی وجہ خوراک کی تقسیم تھی ۔نو جوان تمام خوراک حاصل کرنا چاہتے تھے۔پیر کے مطابق اس موقع پر وہاں جھگڑ اشروع ہو گیا اور فائرنگ میں امدادی محکمہء کا اہلکار جاں بحق ہو گیا۔پولیس اور فوج نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کر لیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں