نارویجن گرلز کرکٹ ٹیم کی جیت

گذشتہ دنوں نارویجن گرلز کرکٹ ٹیم نے ڈنمارک میں منعقد ہونے والے خواتین کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔نارویجن پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے بیلجیم کی ٹیم کو ہرا کر میچ جیت لیا۔
نارویجن کرکٹ ٹیم کی تصویری جھلکیاںNor
Norwegian women cricket team

اپنا تبصرہ لکھیں