نارویجن ائیر بس بیس ایس کے پانچ طیارے برائے فروخت ہے۔ ان طیاروں کی فروخت کے نتیجے میں نارویجن ہوائی کمپنی کو پانچ ملین کراؤن کا زر مبادلہ حاصل ہو گا۔
نارویجن ائیر کرافٹ کی کمپنی نے طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ائیر کرافٹ ایکسچینج کے مطابق فی الحال یہ طیارے ایک اور کمپنی کو لیز پر دیے ہوئے ہیں۔
طیاروں کی فروخت کے اشتہار میں ان کی قیمت نہیں بتائی گئی۔
NTB/UFN