ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں۔

اوسلو(عقیل قادر) بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور حسان منہاج الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر پہلی جنوری 2016 کو ناروے تشریف لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر افتخار محمود نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ افضل نوشاہی دو ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں اور وہ ناروے اور یورپ میں مختلف محافل میلاد میں شرکت کریں گے۔ افتخار محمود سے رابطہ کے لیے 0047-92827211 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں