ناروے۔ چوہدری اسماعیل سرور کو اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی کا انفارمیشن سیکریڑی منتخب ہو نے پر معززین اوسلو کی طرف سے مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر)گذشتہ دنوں اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی ناروے کے الیکشن منعقد ہوئے جس میں اوسلو کی معروف سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل سرور کو دو سال کے لیے دوسری بار انفارمیشن سیکریڑی بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا ہے۔، پاک ناروے فورم کے صدر چوہدری اقبال بھاگو، جنرل سیکریڑی وسیم شہزاد، ایم پی اے اوسلو سٹی کونسل ڈاکٹر مبشر بنارس، ایم پی اے اوسلو سٹی کونسل ناصر احمد، غوثیہ مسلم سوسائٹی کے امام و خطیب مفتی محمد زبیر تبسم، علامہ شیراز مدنی، اووسیز میڈیافورم کے صدر سیدسبطین شاہ ، چوہدری غلام سرور، چوہدری سجاد رسول، چوہدری آصف، چوہدری عمران مختار، محمد قاسم، چوہدری پرویز اختر بھٹی سرائے عالمگیر، چوہدری افتخار احمد ناز، شاہد منیر، محمد خالد کٹھانہ، چوہدری عباس ٹوانہ، راجہ عاشق حسین، مہر محمد عباس، مہر محسن رضا، متین خلجی، شیر سلطان، راجہ طاہر نواز، سلطان حمزہ اعوان، حاجی محمد افضال لفلاح ٹرسٹ، راجہ شاہد محمود، چوہدری عامر آفتاب، چوہدری جاوید سرور، سید رضوان شاہ، عتیق احمد، چوہدری ثاقب وسیم، مرزا سعید بیگ، چوہدری شفقت جکتہ، چوہدری رفاقت علی مہمند چک، راجہ غیاث کیانی، مرزا وحید، چوہدری اظہر اقبال پُولا، محمد جمیل جنجوعہ، علامہ افتخار چشتی، وائس آف اوسلو کے چیئرمین عزیز الرحمن، دنیا نیوز ناروے کے رپورٹر عقیل قادر اور دیگرنے چوہدری اسماعیل سرور کو سوسائٹی کا انفارمیشن سیکریڑی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اسماعیل سرور اوسلو کی ایک معروف سماجی شخصیت ہیں اور وہ پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں