editor on اچھا گوشت خریدیں: “واہ ابن اعوان صاحب کتنی اچھی اور منفرد رہنمائ تحریر ہے اس پہلو پر تو کبھی سوچا ہی نہیں کہ…” مارچ 5, 11:20
راجہ محمد عتیق افسر on شھرِ رمضان مبارک: “السلام علیکم و رحمۃ اللہ رمضان المبارک میں ذہنی صحت کو برقرار رکھنے یا بہتر بنانے کے لیے بہت ہی…” مارچ 4, 23:07
عقیل قادر۔ اوسلو۔ناروے۔ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ایمبیئسی اوسلو میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بہت بڑی تعداد میں خواتین، و حضرات اور بچوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی شامل تھے۔ تقریب سے سفیر پاکستان چوہدری عبدالحمید نے خطاب کیا اور خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر انہیں سراہا۔ پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا علامہ محبوب الرحمن نے کرائی۔
Recent Comments