ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ اور سوزرلینڈ میں اشیاء کی قیمتیں ناروے سے ذیادہ ہیں جبکہ ناروے کا شمار اس وقت یورو کاسٹ کے سروے کے مطابق تیسرے مہنگے ترین ملک میں ہوتا ہے۔
آئی ایس اسی کی سروے رپورٹ کے مطابق ناروے میں قیمتوں کا تناسب دیگر یورپیّن ممالک کے مقابلے میں پچپن فیصد ذیادہے۔جبکہ سوزرلینڈ میں قیمتوں کا تناسب انسٹھ فیصد اور آئس لینڈ میں چونسٹھ فیصد ذائد ہے۔
جبکہ وہ ممالک جو کہ یورو کونسل کے ممبر ہیں لکسمبرگ میں قیمتوں کا تناسب بیالیس فیصدذیادہ ہے۔جبکہ ایرو اسٹیٹ کے سروے کے مطابق ڈنمارک، فن لینڈ آئر لینڈ اور سویڈن میں قیمتوں کا تناسب بیس فیصد ذائد ہے۔
NTB/UFN