شمالی ممالک میں ناروے میں سب سے ذیادہ غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف قوانین بنائے جا رہے ہیں۔یکم اکتوبر سے نارویجن سیکوٹی پولیس میں دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مزید پولیس فورس لائی جائے گی۔ناروے انتہا پسندوں کے خلافاقدامت کرنے میں اپنے پروسی ممالک سے کہیں آگے ہے۔حالا نکہ شام میں جنگ کرنے والے نارویجن فائٹرز کیتعداد ڈینش اور سویڈش فائٹرز کی تعداد سے کم ہے۔
ناروے میں جس مجرم کو شامی جنگی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کی سزاء دی گئی تھی۔سویڈش ملزمان کے جرائم ان سے دس گناہ ذہادہ یں۔یہ بات اسٹاک ہوم کے دہشت گردی کے ریسر چر برائے ڈیفنس نسٹیٹیوٹ Magnus Ranstorp نے ایک مقامی اخبار کو بتائی ۔
NTB/UFN

Recent Comments