ناروے سے دوبئی کی ڈائیریکٹ پروازیں اگست میں بحال

دوبئی جانے والے مسافروں‌کے لیے خصوصی ہدایات
اسمارٹ فلائی نے یہ اطلاع دی ہے کہ ماہ اگست سے ناروے سے دوبئی کی براہ راست پروازیں شروع کر دی جائیں گی۔
یہاں سے دوبئی جانے والی پروازیں منگل اور جمعہ کے روز جائیں گی۔یہ معلومات ناروے میں موجود عرب امارات کے نمائیدے تھری گورو نے بتائیں۔
دوبئی جانے والے مسافروں کے لیے ہدایات
اگر آپ دوبئی سیر کے لیے جانا چاہتے ہیں آپ جانے سے پہلے اپنا کورونا کا ٹیسٹ ضرور کروا لیں۔دوبئی جاتے وقت اپنے ٹیسٹ کے کاغذات ساتھ لازمی لے کر جائیں۔اور ائیر پورٹ سے دائیریکٹ چھٹیاں منانے جائیں۔
وائرس ٹیسٹ نہ کروانے کی صورت میں آپکا ٹیسٹ ائیر پورٹ پہ کیا جائے گا اگر ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا آپ کو دس روز کے لیے آپ کے خرچے پر قریطینہ میں رہنا ہو گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں