ناروے میں ایک گھنٹہ میں 766 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ

حالیہ دنوں میں بجلی کا استعمال اور پیداوار دونوں کی شرح بہت بلند رہی ہے۔ Statnett اٹیٹ نیٹ کے مطابق بدھ کے روز سات اور آٹھ بجے کے درمیان بجلی کی پیداوری صلاحیت میں یہ اضافہ پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے۔اس بجلی کی پیداوار سے ملک میں سات ملین ہیٹرز کو بجلی فراہم کی گئی۔البتہ اس سے بجلی کی کھپت کا ریکارڈ نہیں ٹوٹا جو کہ سن دو ہزار تیرہ میں بنا تھا۔
بجلی کی کھپت کا ریکارڈ سن دو ہزارتیرہ میں بنایا گیا تھا جو کہ چوبیس اعشاریہ ایک سو اسی میگا واٹ 24,180 megawatts.
تھا۔
UFN/NTB

اپنا تبصرہ لکھیں