اس بات کا انتباہ ماہرین خوراک نے دیا ہے کہ ناروے میں آئس لینڈ فوڈ چین کامیاب نہیں ہو سکتی۔اسکی وجہ خرید داری کے چیلنجز ہیں۔پچھلے ہفتے اس کمپنی نے ناروے میں مزید دوکانیں کھولنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے لیکن ماہرین ویب سائٹس اور اخبارات کے مطابق ناروے میں ایک ایسی دوکان جہاں ذیادہ خوراک فریز کی ہوئی ہے کا چلنا مشکل ہے۔
اوسلو بی ای اسکول آگ بسنز اینڈ مینیجمنٹ کے محقق Odd Gisholt نے ایک ویب سائٹ سے کہا کہ اس کمپنی کو اوسلو میں کئی دفاتر چاہئیں کیونکہ انہیں یہاں اچھے ڈرائیعر ملنے مشکل ہیں۔اس کے مقابلے میں پہلے سے موجود گروسروسری کی دوکانیں جن میں ریما ہزار ،کی وی اور ایکسپرٹ شامل ہیں۔
نارویجن گروپ،کوپ اور ریما کے مقابلے میں آئس لینڈ کم درجہ کی خرید داریی اسکی ناکامی کی وجہ بن سکتی ہے۔ایسی صورتحال میں ہم صرف اچھی خواہشیں ہی دے سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ایک اور ماہر اقتصادیات نے کہاکہ میرے خیال میں اس فوڈ چین کو خرید داری اور اخراجات کے سلسلے میں بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ناروے کی بڑی کمپنیوں نورتورا اور کوپ کے سابقہ سربراہ جو کہ آئس لینڈکو ناروے میں سیٹ کروا رہے ہیں کاکہنا ہے کہ ہم ان تمام چیلنجز سے واقف ہی۔اس لیے ہماریخراید داری اور فروخت کی قیمتوں میں ذیادہ فرق نہیں ہے۔ہم اسکی سطح برقراررکھیں گے اور اس نقطہ پر ہی کام کریں گے۔
NTB/UFN