گرن لاند اوسلو کے حلال گوشت ڈسٹریبیو اینڈ ٹر گروسری شاپ پاک مات کے مالک کا اکہان اہ ے کہ کرسمس کے موقع پر مسلمان خاندان ذیادہ سے ذیادہ حلال بھیڑوں کا گوشت خریدتے ہیں تاکہ وہ اپنے طریقے سے کرسمس کی خوشیاں منا سکیں۔
جبکہ انٹر نیشنل فوڈ سینٹر سیہنڈنس کے چیف ایکسیکٹو میر علیم خان کا کہنا ہے کہ کرسمس کے موقع پر مسلامان حلال گوشت خرید کر اس تہوار کو ماناتے ہیں تاکہ وہ نارویجن معاشرے کے ساتھ خوشیوں میں شامل ہوں۔اس موقع پر بہت گوشت فروخت ہوتا ہے اس لیے کہ بچے س موقع پر کرسمس ٹری بھی پسند کرتے ہیں۔
پاک مات کے مالک ے بتایا کہ حلال گوشت کی فروخت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے۔لیکن مقابلہ بازی کی وجہ سے انہوں نے فروخت ہوناے والے گوشت کا کل وزن نہیں بتایا ۔تاہم سن دو ہزار ترہ مین مقامی اخبار میرا وطن کے مطابق اس دوکان پر سالانہ ایک اعشاریہ تین ٹن گوشت فروخت کیا جاتا تھا۔
NTB/UFN