ناروے میں دوہری شہریت ختم کرنے کی تجویز
ناروے کی مرکزی پارٹی ایس پی نے ناروے میں دوہری شہریت ختم کرنے کی تجویز دی ہے ۔یہ تجویز پروگرام پارٹی کی جانب سے دی گئی تھی۔جبکہ پارٹی لیڈرز نے دوہری شہریت برقرار رکھنے کی حمائیت کی ہے۔اس کے ساتھ غیر ملکی طلباء سے فیس لینے کی تجویز بھی دی گئی تھی۔جبکہ کانگرس طلباء سے فیس نہ لینے کی حمائیت کر رہی ہے۔کانگریس کا موقف یہ ہے کہ فیس نہ لینے کی وجہ سے ناروے میں غریب طلباء بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
NTB/UFN