ناروے میں سائبر کرائمز میں اضافہ اور تجاویز

کریپوس نے نارویجن پولیس کو پچھلے سال سائبر کرائمز کے بارے میں پانچ سو تجاویز بھیجیں جبکہ سن دو ہزار بیس سے لے کر سن دو ہزار اکیس تک سائبر کرائمز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اس سال دو ہزار کے لگ بھگ سائبر جرائم ریکارڈ کیے گئے جس میں بچوں کے ساتھ آن لائن غیر اخلاقی جرائم بھی شامل ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں