ایک حالیہ سروے کے مطابق اسا وقت ناروے میں نوہزار کے لگ بھگ افراد غلامانہ زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ان فراد میں وہ لوگ شامل ہیں جو انسانی اسمگلروں کے ذریعے یہاں آتے ہیں جبکہ کم عمری میں شادی کرنے واالے بچے بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔گلوبل سلیوری انڈکس کے مطابق Global Slavery Index ناروے اور یورپ میں اس وقت غلامی کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد ہمیشہ سے ذیادہ ہے۔
مقامی اخبار کے مطابق ہجرت کرنے والے افراد جنہوں نے غلامی سے نجات کیلیے پولیس کی مدد حاصل کی انکی تعداد دو سو باسٹھ ہے۔پاور آف کرئیشن کی کیتھرینا دراجے کا کہنا ہے کہ سروے میں بیان کردہ اعدادو شمار حقیقت سے قریب ہیں۔
NTB/UFN