ناروے میں ووہان وائرس کا ٹیسٹ

ابھی تک ناروے میں بیس افراد کے ووہان وائرس کے وبائی مرض کی ممکنہ تشخیص کے لیے ٹیسٹ لیے جا چکے ہیں۔
یہ ٹیسٹ ہر منگل اور جمعہ کے روز لے جاتے ہیں تاہم ابھی تک کسی شخص میں اس وائرس کی موجودگی کا پتہ نہیں چلا۔اس بات کا اعلان نارویجن پبلک ہیلتھ کے شعبہ کی جانب سے اس ممکنہ بیماری کے حملے کی صورت میں روک تھام کے سلسلے میں یہ اعلان کی گیا ہے۔
اب تک دنیا میں بیس ہزار افراد اس مرض کا شکار ہو چکے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں