رپورٹ رفعت اعجاز
ناروے میں تعینات پاکستانی سفیر محترمہ رفعت مسعود صاحبہ کی رہائش گاہ پر گذشتہ ہفتے ایک عید ملن پارٹی منعقد کی گئی۔پارٹی میں اہم پاکستانی شخصیات نے شرکت کی۔اس موقعہ پر رفعت مسعود صاحبہ نے ناروے میں موجود پاکستانیوں کے نام عید مبارک کا پیغام دیا۔جبکہ مختلف ممالک کی خواتین نے اپنی اپنی مادری زبان میں
اس موقع پر رفعت مسعود نے اپنی تقریر میں بتایا کہ انہوں نے پاکستانی واپڈا اوربجلی بنانے والے شعبے کے سرکردہ افراد کو ناروے آنے کی دعوت دی ہے تاکہ وہ ناروے میں بجلی بنانے اور سپلائی کرنے کے نظام کو دیکھیں اور اس طریقے سے بجلی کی پیداواری صلاحیت حاصل کریں تاکہ پاکستانی عوام کو بجلی کے بحران سے نجات مل سکے۔
source:urdu falak.net newsdesksource:urdu falak.net newsdesk