جمعہ کے روز میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے سی او کی ایک طویل میٹگ ہوئی۔یہ میٹنگ چھاتی کے کینسر کی نئی دوا ناروے میں منگوانے سے متعلق تھی۔trastuzumab-emtansin (Kadcyla کیڈسیلا نامی دوا کینسر کے مریضوں کی زندگی کو برھانے میں معاون ثابت ہوئی ہے۔لیکن یہ دوا نشے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے اس لیے اسے ناروے میں برآمد کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔فیصلہ کمیٹی کے چیئر مین لارش وور لینڈ Lars Vorland نے کہا کہ یہ ایک انتہائی حساس معاملہ تھا جس پر گفتگو کی گئی۔اس پر فیصلہ کرنا آسان کام نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ دوا کی تعارفی قیمت بہت ذیادہ ہے اس کے علاوہ اس کے موثر ہونے کے لیے مزید شواہد فراہم کیے جائیں۔
NTB/UFN