ناروے میں وزیر برائے اطفال اور برابری کے حقوق سولبرگ وائی کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ بوسنیاء کے جنگی پناہ گزینوں کو ناروے میں رہنے کی اجازت دی گئی۔لیکن ابھی بھی کائو نٹیز کے میونسپل اداروں میں پانچ ہزار کے لگ بھگ قانونی مہاجرین اپنے لیے رہائش مہیاء کیے جانے کے منتظر ہیں۔
جب کہ سن دوہزار چودہ میں 7.784سات ہزار سات سو چوراسی پناہ گزین ناروے میں آئے۔ضرورت مند مہاجرین کو ناروے میں پناہ مہیاء کرنا حکومت کی ترجیح ہے جو کہ ہمارے لیے باعث فخر ہے۔
NTB/UFN