مجھے اپنی تکنیک پرفخر ہے اسی کی وجہ سے میں اسکیٹنگ کا مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہوں۔یہ بات فاصلاتی اسکیٹنگ کی دوڑ میں دوسرے نمبر پر آنے والی پچیس سالہ انگ ولڈ Ingvild Flugstad 216stbergنے کہی۔اتوار کے روز سوزرلینڈ میں ہونے والے اسکیٹنگ کے مقابلوں میں وہ چند سیکنڈ کے لیے پانچ کلومیٹر مقابلے میں پہلے نمبر پرآنے والی ساتھی سے پیچھے چلی گئی ۔اسکیٹنگ میں جوبلی بنانے والی فاتح کھلاڑی اوست برگ کا کہنا ہے کہ جب مقابلہ کا آغاز ہوا اسے اپنی تکنیک پر یقین نہیں تھا پھر اس نے جب اسکیٹنگ ریس کی لائن پار کی تو اسکی خوشی کی انتہا نہ رہی
میں نے جب آخری چڑھائی دیکھی ۔میں نے اسے عبور کرنے کا فیصلہ کیا اور اب میں بہت خوش ہوں کہ میں اپنی خود اعتمادی سے اپنی قوت پر بھروسہ کرکے یہ مقابلہ جیتا۔اب میں اتنی بڑی ہو گئی ہوں کہ اپنے فیصلے خود کر سکوں۔
اسکیٹنگ کے اس مقابلے میں تھراسے Therese Johaug پہلے نمبر پر جبکہ Heidi Weng ہائیڈی تیسرے نمبر پررہی۔
NTB/UFN