ناروے کی ٹرین نکل گئی۔۔

لیبر پارٹی کے اراکین کی خواہش تھی کہ فلسطین کو سب سب سے پہلے تسلیم کرتے مگر ٹرین جا چکی تھی۔فلسطین کو پہلے ہی ایک سو پینتیس ممالک ایک ملک کے طورپرتسلیم کرچکے ہیں۔لیبر پارٹی فلسطین کو تسلیم کرنے کے معاملے میں پارلیمنٹ میں تنہا تھی۔لیبرپارٹی کا موقف یہ تھا کہ وہ حقیقت کو تسلیم کرنا چاہتے ہیں نہ کہ نظریہ کو۔اگر پماری پارٹی کو حکومت مل جائے تو اس ملک کو تسلیم کرنے سے پہلے ایک امن معاہدہ ہو گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں