ناروے میں ہونے والے حالیہ مقامی انتخابات کے نتائج نے ناروے کے سیاسی موسم کو تبدیل کر دیا ہے۔منگل کی صبح تک یہ بات یقینی ہو چکی ہے کہ ناروے کے بڑے شہروں میں لیبر پارٹی اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے۔حکومتی پارٹی کو سپورٹ کرنے والی پارٹی ہوئرے کی حمائیت کا گراف قومی سطح پر بہت نیچے گر چکا ہے۔جبکہ ارنا سوبرگ کی پارٹی نے برگن اوسلو اور تھرومسو میں اپنی مقبولیت کھو دی ہے۔جبکہ اس کی حمائتی پارٹی ترقیاتی پارٹی کی مقبولیت کا گراف نو اعشاریہ ایک سے سات اعشاریہ تک گر چکا ہے۔
جونئیر گرین پارٹی مقامی الیکشن کی سب سے بڑی فاتح ہے جس نے اوسلو میں چاراعشاریہ ایک کے تناسب سے فتح حاصل کی ہے۔جبکہ قومی سطح پر تین اعشاریہ تین کے تناسب سے جیت حاصل کی ہے۔انانتخاب ات میں مقامی ھکومت بناتے وقت اس پارٹی کا اہم حصہ ہو گا۔
کئی میونسپلٹیز میں پولنگ اسٹیشن اتوار کے روز بھی کھلے تھیجبکہ قومی سطح پر ووٹنگ میں حصہ لینے والوں کیتناسب میں کمی آئی ہے ۔جو کہ چار برس پہلے چونسٹھ فیصدتھی اوراب یہ ساٹھ فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
NTB/UFN ۔

Chalein masbat tabdeeli aae aap ke lye