وزیر اعظم نواز شریف اوسلو میں خواتین کرکٹ ٹیم کے ساتھ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خبریں جولائ 8, 2015July 8, 2015 0 تبصرے 79 مناظر نمائندہ اردو فلک عقیل قادری ناروے۔ عقیل قادر۔ وزیراعظم نواز شیریف اور ناروے کی وزیر اعظم عرنا سولبرگ اوسلو میں لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم سے ملاقا کرتے ہوئے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کرکٹ بھی کھیلی جب کہ وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز بھی ہمراہ تھیں۔ Post Views: 123