|
نوید افتخار چوہدری (کوارڈينیٹر انصاف یوتھ ونگ مونیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن شمالی پنجاب پی ٹی آئی) نے چوہدری محمد عدنان ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے والد محترم چوہدری محمد جان صاحب جو گزشتہ روز انتقال فرما گئے تھے،
کی دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر
کونسلر جہانگیر قریشی صاحب، ڈپٹی کوارڈینیٹر یوتھ شمالی پنجاب عمران عباسی، چوہدری احسن ، وائس چئیرمین ملک فہران، اکرام جدون، راشد منہاس، جواد حیدر کاظمی،عاقب بھٹی، شانی چنا ، مبشر کمال عباسی اور دیگر ساتھی ان کے ہمراہ تھے۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند اور لواحقین کوصبروجمیل عطا فرمائے۔ امین