نو سالہ بچوں نے فائر نگ کر دی
استوانگر کے رہائشی علاقے میں ہفتہ کے روز ایک گھر کی باڑھ میں دو نو سال کی بچیوں کو ایک بندوق ملی۔انہوں نے یہ بندوق اٹھا لی اور کھلونا سمجھتے ہوئے اس سے فائرنگ کر دی۔تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔بندوق جو کہ خراب حالت میں تھی کو پولیس نے قبضے میں لے لیا ہے اور دونوں بچیوں کو ضروری کاروائی اور ہدایات کے بعد چھوڑ دیا گیا۔
جنوبی اسوانگر پولیس اسٹیشن کے آپریشن آفیسر تھور ہیلگے Tor Helge Hallstavik کے مطابق یہ محض خو ش قسمتی کی بات تھی کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہو
Source :scanips/UFN