نیوزی لینڈ کے ساحل پر وہیل مچھلیوں کی ہلاکت

نیوزی لینڈ کے ساحل پر دو سو کے قریب وہیلمچھلیاں جمعہ کے روز ساحل پر آ گئیں۔لوگ رضاکارانہ طور پر ان مچھلیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ابھی تک زندہ بچ گئی ہیں۔نیوزی لینڈ اتھارٹی کے مطابق ایک سو اٹھانوے وہیل مچھلیوں میں سے چوبیس مچھلیاں جو گرائونڈ میں پھنس گئی تھیں ہلاک ہو گئیں۔ترجمان اینڈریو Andrew Lamason کا کہنا ہے کہ ساحل پر سے مچھلیاں لانا ایک خطرناک کام ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایک سو چالیس ریسکیو فورس کے اراکین شمالی گولڈن ساحل آئس لینڈ کے جنوب میں گورمنٹ کے ساتھ مل کر کام کیا۔کئی وہیل پائلٹوں نے ساحل سمندر پر چھوٹی لہروں میں وہیل مچھلیوں کے ساتھ اپنی شام کا اختتام کیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں