سن دو ہزار بائیس ماہ مارچ میں ناروے کے تمام اسکولوں کو میونسپلٹی کی جانب سے آئیوڈین کی گولیاں فراہم کی گئی تھیں۔ اس سلسے میں یہ ہدایات بھی دی گئی تھیں کہ تمام اسکول ان دواؤں کی معیاد چیک کر لیں اور ان کے استعمال کے سلسلے میں والدین کو بھی اعتماد میں لے لیں۔
NTB/UFN