نیو ائیر نائٹ میں چوری کی متعدد وارداتیں

روگے لینڈپولیس کے مطابق صوبے میں کئی چوری کی واردوتوں کی رپورٹ کی گئی ہے۔اس ہفتے معمول سے سات وارداتیں ذیادہ ہوئی ہیں پولیس آپریشن آفیسر Egil Karlsenکے مطابق تمام وارداتوں کے پیچھے ایک ہی گروہ کا ہاتھ معلوم ہواتا ہے۔اس لیے کہ تمام وارداتروں میں چور بیڈ روم کی کھڑکی کے راستے گھر میں داخل ہوا اور اس نے واردات کی۔
پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں