یورو کنٹرول کے مطابق وائڈ رو اس وقت یورپ میں سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی ہوائی کمپنی ہے۔نارویجن میڈیا کے مطابق دو اپریل تک اس کمپنی کی یومیہ پروازوں کی تعداد ایک سو بانوے تھی جبکہ سامان لانے لے جانے کے لیے بھی ملٹی پل پروازیں چلائی گئی ہیں۔
برینڈویل نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ن ناروے میں ضرورت کے مطابق پروازیں چلائی ہیں۔جبکہ ہماری کمپنی نارویجن وزارت ٹراسپورٹ اور ذرائع آمدو رفت کے محکمہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے جس کے تحت ہم لوگ اس وقت بھی اپنی پروازیں جاری رکھیں گے جب کسی روٹ پر مسافروں کی تعداد کم ہو گی۔
NTB/UFN