وبائی مرض کے کنٹرول کی ویکسئین کے استعمال کی منظوری سوموار سے۔۔۔

امریکن کمپنی فیزر کی موڈرنا ویکسئین سوموار سے یورپ میں منظور کر لی جائے گی۔اس بات کی اطلاع سویڈش ویکسین کوآرڈینیٹر رچرڈ برگ اسٹروم نے دی۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن میں ویکسین کی پہلی کھیپ دو ہفتوں کے اندر اندر پہنچ جائے گی۔
یورپین میڈیکل ایجنسی EMA نے پروگرام کے مطابق سوموار سے ویکسین لگانے کی کاروائی پر عمل کرنا تھا لیکن یہ کام توقع سے پہلے یعنی سوموار سے ہی شروع کر دیا جائے گا۔
ویکسین کوآرڈینیٹر نے چینل کو بتایا کہ سوموار کی صبح ویکسین آئے گی اس کے دو گھنٹے بعد اس کا ستعمال شروع کر دیا جائے گا جبکہ اس کام کو شروع کرنے میں تاخیر کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
جبکہ ناروے نے ایک اعشاریہ نو موڈرنا ویکسئین کے نمونے محفوظ کیے ہوئے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں