وہ پھل جسے کھانے سے آپ کو ذیا بیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے

وہ پھل جسے کھانے سے آپ کو ذیا بیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے

مگر ناشپاتی بے شمار طبی فوائد کی حامل ہے تاہم اب کینیڈا کے سائنسدانوں نے اس کا ایک ایسا حیران فائدہ بتا دیا ہے کہ جان کر آپ اسے اپنی خوراک کا باقاعدہ حصہ بنا لیں گے۔ ویب سائٹ misskyra.comکے مطابق کینیڈا کی یونیورسٹی آف گوئلف کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ مگر ناشپاتی کھانے سے انسان کوشوگر لاحق ہونے کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے۔ مگر ناشپاتی میں ایک ایسا کمپاﺅنڈ پایا جاتا ہے جو خلیوں میں وقوع پذیر ہونے والے ایک ایسے پراسیس کو روکتا ہے جو شوگر کا سبب بنتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ”یہ کمپاﺅنڈ انسانی خون میں بہت جلدی جذب ہو جاتا ہے اور اس کے جگر،پٹھوں اور گردوں کے لیے کوئی مضراثرات بھی نہیں ہوتے۔ اس کمپاﺅنڈ کا نام ’ایووکیٹین بی‘ (Avocatin B)ہے جو صرف مگرناشپاتی میں پایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں