ٹیکسی مسافر کی وجہ سے ٹیکسی کا ایکسیڈنٹ

ٹیکسی مسافر کی وجہ سے ٹیکسی کا ایکسیڈنٹ
ایک ٹیکسی ڈرائیور کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔اس کی ٹیکسی سڑک سے نیچے اتر گئی تھی۔پولیس کی تفتیش کے مطابق ٹیکسی سڑک سے اترنے کی وجہ ٹیکسی مسافر بنا تھا جس نے ٹیکسی کے اسٹئیرنگ کو پکڑ لیا تھا۔یہ حادثہ گذشتہ روز صبح کے چاربجے Botnaholten in Flora میں پیش آیا۔تیس سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو بازو اورکندھے پر چوٹیں آئی ہیں تاہم ذخموں کی شدت کا اندازہ نہیں ہے۔ٹیکسی کو اس حادثہ میں کوئی خاص نقصان نہیں پہنچا۔پولیس نے چالیس سالہ مسافر کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
NTB/UFN
اپنا تبصرہ لکھیں