5 سال کی معصوم بچی ”مائرہ ملک” کے لیے دُعائے صحت کی خصوصی اپیل
ناروے(عقیل قادر) مائرہ ملک پانچ سال کی معصوم بچی گذشتہ3 ہفتوں سے کومہ میں ہونے کی وجہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہے ، مائرہ ملک کے والدین کی طرف سے تمام مسلمانوں سے معصوم بچی کی زندگی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ آیت کریمہ، درود تنجینا، یَا سَلامُ اور سورۃ یٰسن کی تلاوت کر کے مائرہ ملک کے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے اس کو جلد شفاء یابی ، صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ یا اللہ تو ہر چیز کا مالک ہے ، تیرے خزانے میں کسی شے کی کمی نہیں، یا اللہ معصوم بچی مائرہ ملک کو شفاء یابی اور جلد صحت عطا فرما اور اسکے والدین کو اس آزمائش میں صبرو تحمل عطا فرما۔ برائے مہربانی جتنا ممکن ہو سکے اس پوسٹ کو شیئر کیجئے۔ شکریہ۔