پاکستانیوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ لیکن کب سے؟ سعودی عرب سے خبرآگئی

پاکستانیوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ لیکن کب سے؟ سعودی عرب سے خبرآگئی

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15 ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

زائرین عمرہ سے قبل موبائل ایپ ’اعتمرنا‘ کے ذریعے بکنگ کروائیں گے، زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ کے ایس او پیز بھی جاری کردیے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق  4 اکتوبر سے مقامی افراد کیلئے عمرہ ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں