پرائمری اسکولوں میں مذہب کے مضمون پر تنقید

حال ہی میں پرائمری اسکولوں میں حکومت کی جانب سے متعارف کیے جانے والے مذہب کے مضمون پر اسلمای اور عیسائی تنظیموں نے رد عمل کا اظہار کی ہے۔اسلامی دائیلاگ نیٹ ورک کی تنظیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس مضمون میں دین اسلام کے بنیادی ارکان مثلاً اسلام کے چھ ستون اور عقیدہء توحید کے بارے میں ملومات نہیں ہے۔ اس کے بجائے اس میں جنسی موضوع ات پر تعلیم دی گئی ہے جو کہ ایک علیحدہ مضمون ہے۔اسی طرح عیسائیت کے بارے میں بھی مذہب کے مضمون کی بہت کم معلومات ہے۔
جبکہ تعلیم دائیریکٹر کا کہنا ہے کہ یہ ایک معتدل مضمون ہے جو کہ تمام مذاہب کے لیے معتدل ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں