اپنی تعلیم ی اسناد فوری طورپر پاس کرانا۔یورپین پاسپورٹ کا ہونا اور تعلیم کی منظوری کے لیے بہتر ذرائع پر انحصار کرنا۔یہ تین طریقے ناروے میں تعلیم منظور کرنے والے ادارے این او کے ٹی NOKUT نے وضع کیے ہیں تاکہ ناروے آنے والے پناہ گزین فوری طور پر پیشہ ورانہ زندگی میں داخل ہو سکیں۔ہم اس وقت ایک غیر معمولی صورتحال سے گزررہے ہیں۔جس میں تعلیمی اسناد منظور کرانے والے افراد کی تعداد بہت ذیادہ ہے۔یہ بات ادارے کے ڈائیریکٹر تھیریے Therye M248rland نے کہی۔
ہمیں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں جلد نبٹانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ یہ مسلہء جلد حل ہو سکے۔
NTB/UFN
ہمیں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں جلد نبٹانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ یہ مسلہء جلد حل ہو سکے۔
NTB/UFN