پناہ گزین ڈنمارک سے سویڈن پہنچ گئے

نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق پہلی مرتبہ پناہ گزین ڈنمارک سے سویڈن بارہ مئی کو اورے سند 216resundsbroenکے پل پر سے گزر کر پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔یہ پل تقریباً آٹھ ہزار میٹر طویل ہے۔اس کے بعد مزید پناہ گزینوں نے بھی اسی راستے سے سویڈن پہنچنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں روک دیا۔اس لیے کہ یہ لوگ ٹریفک کے درمیان سے گزر رہے تھے ۔اس لیے یہ ایک خطرناک ٹور تھا۔
سویڈن پہنچنے والے پناہ گزینوں کی عمریں اٹھارہ برس سے کم ہیں۔اب یہ لوگ سویڈن میں سیاسی پناہ کی درخواست دیں گے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں