پنتالیس افراد انسانی اسمگلنگ کے الزام میں رفتار

سویڈش پولیس نے ماہ ستمبر میں اورے سند 214resund Bridge.پل پر سے پنتالیس افراد کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں رفتار کیا ہے۔ سویڈش ریڈیو چینل پی فور مالموکے مطابق ان تمام افراد کا کہنا ہے ہ انہوں نے یہ اسمگلنگ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی ہے ۔گرفتار کیے جانے والوں میں تین افراد ڈینش ہیں جنہوں نے ان افراد کو کوپن ہیگن سے سویڈن آنے والے پل کے ذریعے انہیں اسگل کیا۔ امگل کیے جانے والے افراد کی تعداد گیارہ ہے۔
یہاں ایسے افراد بھی شامل ہیں جو ہ بارڈر پر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرتے ہیں اور صورتحال کی رپورٹ آگے پہنچاتے ہیں۔یہ بات پروسیکیوٹر لنڈ ا prosecutor Linda Rasmussen. راموسن نے بتائی ۔تاہم لنڈا کا کہنا ہپے کہ امید کی جا سکتی ہیکہ اگر یہ انسانی امگلنگ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی گئی ہے تو عدالت ان کے حق میں فیصلہ دے دے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں