ہم اس پر بھرپور عوامی ردعمل دینا چاہتے ہیں۔
اس لیے یہ عمومی پوسٹ بنائی گئی ہیں جو آپ سب لوگ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں شئیر کریں۔ فرینڈز اور فیملی کو ٹیگ کریں۔
اپنے سٹیٹس اور سٹوریز میں یہ پوسٹ شئیر کریں تاکہ ہم عوامی پریشر سے اس کو مکمل طور پر
روک سکیں
شعبہ آئی ٹی
میڈیا سیل
حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان