پولش عورت کو ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری میں چیٹنگ پر جرمانہ

اورپولش عورت کو ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری میں چیٹنگ پر جرمانہ اور سزا
پولینڈ کی ایک خاتون نے ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری کے امتحان کے دوران کانوں میں ہینڈ سیٹ کے بغیرموبائل فون لگا کر اپنے ساتھی سے سولات کے جوابات پوچھے اور امتحان پاس کر لیا جبکہ اسے نارویجن زبان پر بھی عبور حاصل نہیں تھا۔بعد ازاں حکام نے اس کے بیگ سے موبائل فون کا سیٹ برآمد کر لیا اور عدالت نے اسے پندرہ ہزار کراؤن کا جرمانہ اور قید کی سزاء سنائی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں