پولیس سے بھاگنے والا شخص ہلاک

بدھ کی رات تھونسبرگ میں ایک پچاس سالہ شخص ایک عورت کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا۔ایک پولیس گاڑی بھی اسی راستے پر جا رہی تھی۔جب اس شخص نے پولیس کی گاڑی دیکھی تو گاڑی کی رفتار تیز کر دی۔جس کے نتیجے میں گاڑی ٹریک سے نیچے اتر گئی اور وہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پرہی دم توڑ گیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں