تفصیلات کے مطابق ایک ماں نے اپنے دو سالہ بیٹے کو نشہ آور دو گولیاں کھلا دیں جس سے بچہ بے ہوش ہو گیا ۔اس کی ماں اسے ہسپتال لے گئی جہاں بچے کو بچا لیا گیا۔اس عورت کے دفاعی مشیر کا کہنا ہے کہ یہ حیرانی کی بات نہیں ہے کہ اس عورت پر سے اس قدر سنگین فرد جرم ہٹا لی گئی ہے۔اس مقدمہ کی پیروی آسکر اور بیرم دسٹرکٹ کورٹ میں تئیس مارچ سے کی جائے گی۔
NTB/UFN